جلسۂ امرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شرفا کی محفل، (مجازاً) دیوان خاص، قانون سازوں کی جماعت اعلٰی، دارالامرا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - شرفا کی محفل، (مجازاً) دیوان خاص، قانون سازوں کی جماعت اعلٰی، دارالامرا۔ Assembly of nobles; senate; House of Lords